مہر خـبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بعض ملکی اور غیر ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1887001
آپ کا تبصرہ